کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے دسمبر2015تا اگست 2016 کے دوران نیشنل ایکشن پلان کے تحت ہونے والی کاروائیوں کے سرکاری اعداد و شمار کو اپنے دعوؤں کی تصدیق قرار دیتے ہوئے کہا آٹھ ماہ کی مختصر مدت میں ہزاروں لوگوں کی گرفتاری و سینکڑوں کا قتل
محکمہ داخلہ کی حالیہ رپورٹ بلوچستان میں جاری جارحناہ پالیسیوں کی عکاسی ہے، بی ایس او آواز
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :