شہزادہ ذوالفقار کو سول ایوارڈ کے لیے منتخب ہونے پر مبارکباد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان یونین آف جرنلسٹ کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے صدر سینئر صحافی شہزادہ ذوالفقار کوسول ایوارڈ کیلئے منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ شہزادہ ذوالفقار کی صحافتی خدمات اور اپنے پیشے سے مخلصانہ وابستگی کا منہ بولتا ثبوت ہے بیان میں کہا گیا ہے



بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کانگو وائرس پھیلنے کا خطرہ ہے، غلام حسین جعفر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گذشتہ روز ڈائریکٹوریٹ جنرل لائیوسٹاک میں کانگو وائرس کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر غلام حسین جعفر نے کی۔ اجلاس میں محکمہ کے اعلیٰ آفیسران کے علاوہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ فاطمہ جناح ٹی بی سینی ٹوریم، انچارج کانگو آئسولین وارڈ ڈاکٹر عباس اور دیگر ذمہ داروں نے شرکت کی۔



سانحہ کوئٹہ میں بلوچ پشتون اجتماع کا نشانہ بنایاگیا ، اسد بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری و سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے کہاہے کہ پارٹی کے تمام زون کو ہدایت کی جاتی ہے کہ سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے تعزیتی ریفرنس 21اگست2016کو منعقد کرین اس تعزیتی ریفرنس میں مذمتی قرار داد اور انکے ایصال ثواب کیلئے دعا کا اہتمام کرین



بلو چو ں اور پشتونو ں کو متحد ہو ناہو گا، سر دار اختر مینگل ، غلا م محمد بلو ر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بی این پی اوراے این پی نے ہمیشہ بلوچ پشتون اتحاد کے علمبردار رہیں تاکہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں ترقی پسند حالات و افکار اور رجحانات کو فروغ دیا جاسکے اجتماعی جدوجہد وقت اور حالات کی اہم ضرورت ہے



بی این ایف کا آج شٹر ڈاؤن وپہیہ جام کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان بھر میں یوم سیاہ اورشٹر ڈاؤن وپہیہ جام ہڑتال کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ14اگست1947 کے دن وجود میں آنے والے ریاست نے طاقت کے زور پر بلوچ عوام کوآج تک غلام بنائے رکھا ہے۔



اشرف غنی ملکی معاملات سے بلاد ہیں صدارت کے اہل نہیں رہے، عبداللہ عبداللہ

| وقتِ اشاعت :  


کابل : افغانستان میں انتظامیہ کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ وہ ملک کے صدر کے عہدے کیلئے قابل نہیں ہے، انہوں نے یہ باتیں کابل میں اخبار نویسوں کے سامنے کہیں ہے، صدر اشرف غنی نے 2014کے انتخابات کے بعد وعدہ کیاتھا کہ وہ عبداللہ عبداللہ کو ملک کاوزیراعظم بنائیں گے



’پاکستان کو اب بلوچستان میں زیادتیوں کا جواب دینا ہوگا‘

| وقتِ اشاعت :  


انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کی وجہ سرحد پار پاکستان سے ہونے والی دہشت گردی ہے اور اب پاکستان کو بھی بلوچستان اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں مبینہ زیادتیوں کے لیے دنیا کے سامنے جواب دینا ہوگا۔



بلو چ نسل کشی کے وا قعات میں بر طانیہ بری الزمہ نہیں، بی ایس ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے 11اگست’’ یوم آزادی بلوچستان ‘ کے مناسبت سے اپنے جاری کئے گئے بیان میں کہاہے کہ 11اگست بلوچ قومی وسیاسی تاریخ میں اہمیت کا حامل دن ہے یہ1839سے لے کر 1947تک انگریزی قبضہ گیریت کے خلاف طویل بلوچ قومی جدوجہد کا حاصل وصول ہے



ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ وقت کی ضرورت ہے،سردار رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے اور پاکستان کی سالمیت کے نقاط پر حکومت کا ساتھ دینے اور جدوجہد کے لئے پی ٹی آئی نے اپنا واضع موقف پیش کیا ہے تاہم اس کا قطعی یہ مطلب نہیں کہ ہم پانامہ لیکس اور کرپشن کے خلاف اپنی جدوجہد سے دستبردار ہوجائیں گے