کوئٹہ : مستونگ کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی الٹنے سے حساس ادارے کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق جبکہ تین اہلکار زخمی ہوگئے۔
سڑک کے حادثے میں انٹیلی جنس افسر جان بحق تین اہلکار زخمی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : مستونگ کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی الٹنے سے حساس ادارے کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق جبکہ تین اہلکار زخمی ہوگئے۔
پریس ریلیز | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ بلوچستان میں آپریشن کے خلاف جنوبی کوریا میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ بلوچستان میں پاکستان کی بربریت عروج پر ہے۔ شہر ، دیہات، گاؤں کوئی بھی جگہ بلوچ قوم کیلئے محفوظ نہیں
پریس ریلیز | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے ترجمان نے واشک کے علاقے راغئے میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کے ہاتھوں بلوچ طالب علم صدام ولد ماسٹر عبدالعزیز کی شہادت کو بلوچ تعلیم یافتہ طبقے کو نشانہ بنانے کی ریاستی پالیسیوں کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بلوچ نوجوان فورسز کے وردی پوش اہلکاروں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ ری پبلکن پارٹی جنوبی کوریا چیپٹر کا اجلاس منعقد ہوا جس میں جنوبی کوریا میں پارٹی چیپٹر کو از سرنو تشکیل دیا گیا اور متفقہ رائے سے عہدیداران منتخب ہوئے اجلاس میں چیپٹر کے سابق نائب صدر امیر محمد بلوچ صدر، میر راشد نائب صدر اور ہارون بالاچ بلوچ سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ میں پانچ سال کی بچی مبینہ طور غلط انجکشن لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے رہائشی شہباز علی کے مطابق ان کی بھتیجی سوہامہ کے سر میں ہلکے دانے تھے ۔والدین اسے عالمو چوک پر واقع غلام میڈیکل سٹور لے گئے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ضلع قلعہ سیف اللہ میں شہریوں نے چا ر اغواء کاروں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی رات کو ضلع قلعہ سیف اللہ میں شہریوں نے اس وقت چار اغوا ء کاروں کو پکڑ لیا جب وہ ایک شخص کو اغواء کرنے کی کوشش کر رہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
جعفرآباد : محکمہ ائریگیشن ہماری زمینوں کو بنجر بنانے پر تلی ہوئی ہے زمیندار زرعی ادویات کے ڈیلروں کے مقروض بن چکے ہیں ہمارے بچے دانے دانے کو محتاج ہوگئے ہیں صوبائی حکومت نے اس مسلے کو سنجیدگی سے نہ لیا تو جعفرآباد گرین بیلٹ قحط کا شکار ہوکر تھر جیسی صورت حال اختیار کر جائیگا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : انسداد کرپشن تحریک واشک کے رہنماؤ ں یونین کونسلر گڑانگ ایوب عالم بلوچ اور کونسلرماشکیل میر جنید ریکی نے نیب بلوچستان سے اپیل کی ہے کہ واشک میں ایم پی اے اور ایم این اے کے ترقیاتی کامو ں کی انکوائری کر کے حقائق عوام کے سامنے لاکر کرپشن میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی میں عمل میں لائی جائے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرت کے نام پرقندیل بلوچ کا قتل کوئی فخر کی بات یا باعث عزت بات نہیں ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
لندن : برطانوی میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ شہزادی کیٹ مڈلٹن 4 ماہ کی حاملہ ہیں اور رواں سال کے آخر تک شاہی جوڑے کے ہاں نئے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ گزشتہ روز برطانوی میگزین لائف اینڈ اسٹائل دعویٰ کیا ہے کہ شہزادی نا صرف حاملہ ہیں