اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ خالد خراسانی ڈرون حملے میں ہلاک، آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: افغانستان میں اتحادی فوج کے کمانڈر نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ٹیلی فون کرکے آرمی پبلک اسکول پر حملے کے ماسٹر مائنڈ خالد خراسانی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔



اسکینڈل کوئن قندیل نے شادی کا اعتراف کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: نئی ابھرنے والی اسکینڈل کوئن قندیل نے شادی کا اعتراف کرلیا۔ کوٹ ادو سے تعلق رکھنے والا عاشق حسین نامی شخص قندیل بلوچ کا شوہر ہے اور اس کا ایک بچہ بھی ہے جب کہ قندیل کا نکاح نامہ اور شادی کی تصاویریں بھی حاصل کرلیں



سندھ بلو چستان کے حصے کا پورا پا نی نہیں دے رہا ، تر جما ن صو بائی حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان عرصہ دراز سے سندھ کے ساتھ پانی کی تقسیم کے 1991کے معاہدہ کے تحت اپنے پانی کے مقررہ حصہ کو نظر انداز کئے جانے کی بناء پر مسائل سے دوچار ہے جس کی وجہ سے ہر سال صوبے کی ہزاروں ایکڑ پر مشتمل فصلیں تباہ ہورہی ہیں



پاکستانی خاتون کا شوہر کے بغیر ہنی مون

| وقتِ اشاعت :  


کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کوئی میاں بیوی ایک دوسرے کے بغیر ہنی مون منانے گئے ہوں؟ ایسا ہی کچھ ایک پاکستانی جوڑے کے ساتھ ہوا جب بیوی کو اپنے ہنی مون پر اکیلے ہی جانا پڑ گیا۔



مستونگ‘نامعلوم افراد نے پولیس کے سابق آفیسر کو اغواء کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع مستونگ سے نامعلوم افراد نے پولیس کے سابق آفیسر کو اغواء کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ مستونگ کے علاقے بس اڈے کے قریب پیش آیا جہاں گاڑی میں سوار نامعلوم ملزمان نے پولیس کے سابق ڈی ایس پی



چیف سیکرٹری کا بجلی کے متا ثر ہ کھمبو ں کی مر مت کا کا م جلد مکمل کر نے کی ہدا یت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے کہا ہے کہ کیسکو اور واپڈا حکام کو ضلع کچھی میں بجلی کے متاثرہ کھمبوں کی مرمت کا کام مکمل کرکے بجلی کی فراہمی میں پائے جانے والے تعطل کو دور کرنے کی ہدایت کی گئی ہے



مون سون بارشیں، 7اضلاع میں الرٹ جاری، ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے سات اضلاع میں مون سون بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کردیا گیا ، پی ڈی ایم اے اور انتظامیہ کو چوکس اور عملے کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئیں۔گزشتہ روز صحبت پور کیب شاہی کینال میں پڑنے والے شگاف کو پر کر دیا گیا ہے



خضدار میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری عوام عاجز آگئے

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : عید پر عوام کو بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے اور لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کے دعوے صرف اخبارات تک محدود خضدار اور گردنواح کے علاقوں میں بجلی کا لوڈ شیڈنگ تسلسل کے ساتھ جاری کیسکو کی اس عمل نے ہزاروں نفوس پر مشتمل آ با دی



کوئٹہ میٹرول پولیٹن کرپشن کا گڑھ بن گیا

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : میٹر و پولیٹن میں کر پشن کا دھند ہ عر و ج پر پہنچ گیا تمام تر قیا تی رقم کو نسلر ان اور میٹرو ہڑ پ کر نے سمیت شہر میں سر کا ری عما رتو ں اور اراضی پر قبضہ کر نے کا سلسلہ تیز ی سے جا ری ہے، شہر کی حا لت اس قدر بگڑ گئی ہے کہ سیو ریج کا نظام مکمل طو رپر نا کا م ہو چکا ہے ، پینے کے پا نی کی فرا ہمی کوبند کر کے ٹینکر مافیا کے سا تھ گٹھ جو ڑ کر کے کر و ڑو ں رو پے کمایا جا رہا ہے۔