سبی گرڈ اسٹیشن میں فنی خرابی ‘بلوچستان کے 16 اضلاع میں بجلی معطل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے سبی گریڈ اسٹیشن میں فنی خرابی کے باعث کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 16 اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی جس کے باعث آدھا صوبہ آندھیرے میں ڈوب گیا ڈیڑھ گھنٹے بعد فنی خرابی دور کرکے بجلی کی



بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے طاقت سے نہیں بات چیت سے حل ہوگا ، سیاسی جماعتیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : فلسطین فاونڈیشن پاکستان بلوچستان چپیٹر کے زیر اہتمام مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماوں مولانا عبدالقدوس ساسولی کمانڈر خدائے داد خان ، آغاحسن بلوچ سابقہ سینیٹر میر مہیم خان ، امان اللہ شادیزئی ، سہیل شیرازی اور دیگر رہنماؤں



نال مسلح افرادنے نیشنل پارٹی کے رہنما ء میر تاج محمد ساجدی کو قتل کر دیا ، نیشنل پارٹی کی شدید مذمت

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : تحصیل نال کے علاقہ گونی گریشہ میں نا معلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر نیشنل پارٹی کے رہنماء و سابق یونین ناظم میر تاج محمد ساجدی کو فائرنگ کر کے قتل کر کے فرار ہو گئے لیویز کے مطابق گزشتہ شب نال



بلو چ فر زند و ں کی ما ورا ے عدا لت کا سلسلہ جا ری ہے ، ماما قدیر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2358دن ہوگئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں نیشنل پارٹی کے مرکزی عہدیدار میر عبدالغفار قمبرانی اپنے ساتھیوں سمیت لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین



مچھ ،بارشوں سے تباہی، 220کے وی کے دو ٹاورز گرگئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گزشتہ روز شدید بارش کی وجہ سے کوئٹہ اور مچھ کے درمیان نیشنل ٹرانسمیشن اینڈڈسپیچ کمپنی ( این ٹی ڈی سی) کے 220KV ڈبل سرکٹ کے دو ٹاورز گر گئے۔جس کے بعد اس ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔



یورو کپ کا دوسرا تیز ترین گول روبی برڈی نے کرڈالا

| وقتِ اشاعت :  


لیون: فرانس کے خلاف ناک آؤٹ مرحلے میں آئرلینڈ کے روبی برڈی نے یورو کپ کی تاریخ میں دوسرا تیز ترین گول کردیا تفصیلات کے مطابق فرانس کے شہر لیون میں کھیلے گئے میچ میں فرانسیسی ٹیم کے خلاف میچ کے دوسرے منٹ میں ہی روبی برڈی نے پینالٹی کک



ہیلمٹ پہن کے آؤ ، اٹلی کے کھلاڑیوں کا موراٹا کو مشورہ

| وقتِ اشاعت :  


پیرس: اٹالین کلب جے وینٹس میں کھیلنے والے موراٹا کو اٹالین دفاعی کھلاڑیوں نے مشورہ دے ڈالا تفصیلات کے مطابق اٹلی کے دفاعی کھلاڑی بزا گلی اور بونیچی نے اسپین کے اسٹرائیکر موراٹا کو اسپین کے خلاف میچ کے دوران ہیلمٹ پہننے کا مشورہ دیا یہ بات موراٹا نے ایک انٹرویو کے دوران کہی