پشاور: سی ٹی ڈی پشاور نے کالعدم تنظیم کے دو ارکان کو پشاور شہر سے گرفتار کر لیا ہے۔ دونوں ملزمان کالعدم تنظیم کے مقاصد کا پرچار کر رہے تھے۔ ملزمان کا تعلق افعانستان سے ہے۔ ملزمان پاکستان کے جعلی شناختی کارڈز بنوا کر پاکستان میں رہ رہے تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: سی ٹی ڈی پشاور نے کالعدم تنظیم کے دو ارکان کو پشاور شہر سے گرفتار کر لیا ہے۔ دونوں ملزمان کالعدم تنظیم کے مقاصد کا پرچار کر رہے تھے۔ ملزمان کا تعلق افعانستان سے ہے۔ ملزمان پاکستان کے جعلی شناختی کارڈز بنوا کر پاکستان میں رہ رہے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اپنی خود ساختہ دہشت گردی کو ختم کرنا ہوگا جس کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات حقیقی طور پر عظیم بلندیوں پر پہنچ سکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: جماعت الدعوہ کے زیر اہتمام پشاور میں افغان طالبان کے امیر ملا منصور کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا گیا جنہیں کچھ روز قبل امریکی ڈرون حملے میں ہلاک کردیا گیا تھا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ نجی سکول کے پرنسپل کے گھر سے 5لاکھ روپے اور زیورات لوٹ لئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
خضدار : گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں اندھیر نگری ،ٹرینی نرس کی مبینہ غلط انجکشن لگانے پر ماہ کی بچی جا ں بحق ،متعلقہ ٹرینی کا بچی کے ورثاء سے بد تمیزی ،ورثاء کا ہسپتال میں شدید احتجاج ،پولیس تھانہ میں متعلقہ ٹرینی نرس کے خلاف
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں چلتن کی پہاڑیوں سے پچپن سالہ چروہے کی لاش برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق مقتول کو سر اور جسم کے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چکوال: صوبہ پنجاب کے ضلع چکوال میں 2 ہزار ایم اے پاس امیدواروں نے محکمہ تعلیم میں چپراسی اور مالی کے عہدوں کے لیے درخواستیں جمع کروائی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: افغان طالبان کے نئے امیر ملا ہیبت اللہ نے امن مذاکراتی عمل کو مسترد کردیا ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پنجگور کے علاقے میں نامعلوم سمت سے فائر کیا جانیوالا راکٹ کا گولہ سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب خالی میدان میں گر کر زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب پنجگور کے علاقے میں گورنمنٹ بوائے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک انکا پیچھا کیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے منگل کو پولیس موبائل کے قریب بم دھماکے کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔