جنگلات سے متعلق آگاہی کیلئے میڈیا کو کردار ادا کرنا چاہئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کلب لمیٹڈ میں محکمہ برائے تحفظ جنگلات وجنگلی حیات ڈیپارٹمنٹ ،گورنمنٹ آف بلوچستان اور ہیڈکوارٹر سدرن کمانڈ کے باہمی اشتراک سے سیمینار منعقد ہوا۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیف آف جھالاوان عزت مآب نواب ثناء اللہ خان زہری



حل شدہ امتحانی پرچے فروخت کرنیوالا استاد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاکستان رینجرز سندھ نے کراچی کے علاقے بلدیہ نمبر 3 میں واقع ایک فوٹو اسٹیٹ شاپ پر چھاپہ مار کر میٹرک کا انگریزی کا حل شدہ پرچہ برآمد کرلیا جبکہ دکان کے مالک اور جونیئر اسکول ٹیچر محمد اشفاق کو گرفتار کرلیا۔



انضمام پاکستان کپ میں وکٹوں کے معیار سے مایوس

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پاکستان کے نئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پاکستان کپ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی اور پچز کے معیار پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے وکٹوں کا معیار بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔



کورنگی میں خاتون سے مبینہ زیادتی کرنیوالے دو پولیس اہلکار گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : کراچی میں عوام کے محافظ ہی عوام کے دشمن ہوگئے ، خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ خاتون کے ہاتھوں درگت بننے والے یہ پولیس اہلکار ہیں قیوم آباد چوکی کے ، جنہوں نے مبینہ طور پر خاتون سے زیادتی کی ۔



بلوچستان حکومت ای او بی آئی کے پنشنرز بارے قانون سازی کرے، شوکت علی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان ورکرز فیڈریشن کے پراجیکٹ مینجر شوکت علی انجم اور ڈاکٹرا سحاق نے بلوچستان حکومت سے اپیل کی ہے کہ ای او بی آئی کے پنشنرز کو تحفظ دینے کیلئے فوری طور پرقانون سازی کی جائے