مودی کا دورہ سعودی عرب، پاکستان پر’دباؤ’ کی کوشش

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی: ہندوستان کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کا سعودی عرب کا دورہ ایک وسیع تر سفارتی حکمت عملی کا حصہ ہے، جس کا مقصد اسلام آباد کے قریب ترین اتحادیوں میں سے کچھ کے ساتھ تعلقات قائم کرکے پاکستان پر دباؤ بڑھانا ہے.



امریکا میں سکھوں اور کشمیریوں کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکا میں نیوکلیئر سیکیورٹی سمٹ کے باہر کشمیریوں اور سکھوں کی بڑی تعداد نے ہندوستان کے خلاف احتجاج کیا، جس میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف نعرے لگائے گئے۔



نامعلوم افراد نے پولیس ملازم کوگولیاں مار کر قتل کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے پولیس ملازم کو گولیاں مار کر قتل کردیا اور لاش سبزل روڈ پر قبرستان کے قریب پھینک فرار ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق جمعہ کی صبح پولیس کو تھانہ صدر کی حدود میں



کو ئٹہ کے بلو چ علا قے مسا ئل کا شکارکسی مسیحا کے منتظر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ شہر مسائل کا آماجگاہ بن چکاہے،صفائی کی ناقص صورتحال ،قلت آب کامسئلہ ،ٹریفک کانظام درہم برہم ،اسٹریٹ لائٹس غیرفعال اورنکاسی آب کاابترصورتحال سے عوام ذہنی کوفت میں مبتلاہوگئے ہیں



سیندھک پروجیکٹ کو ایرانی تیل سپلائی کئے جانے کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


حب : ملٹی نیشنل کمپنیاں سازش کے تحت سیندک پروجیکٹ کو ناکام کررہی ہیں حاسکول اور شیل کمپنی سے فراہم کیا جانے والا آئل تیل کراچی میں فروخت کرکے سوراب سے ایرانی اور گندہ تیل آئل ٹینکروں میں بھر



جنوبی کوریا‘بلوچ قوم پرستوں کی ریلی جاری

| وقتِ اشاعت :  


جنوبی کوریا: بلوچ آزادی پسند فیملی کی لانگ مارچ نے 6ویں روز60 کلومیٹر کی مسافت طے کرتے ہوئے پیونگٹ شہر کے حدود میں داخل ہو گیا،شدید گرمی ہونے کے باوجود نصیر بلوچ و فیملی نے 60 کلومیٹر کی مسافت طے کی



پاک آرمی کے شہداء کیلئے مختص 30 ہزار ایکڑززرعی زمین واہ گزار کرانیکی تیاری

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد میں پاک آرمی شہدا ء پاک آرمی پولیس اورلیویز فورسز کی تیس ہزار ایکٹر زرعی زمین کو واہ گزار کرنے کیلئے پاک آرمی کے آفیسران پر مشتمل ٹیمیں نصیرآباد پہنچ گئے



بھوشن یادیو سے متعلق الزامات درست نہیں، کریمہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی چیرپرسن بانک کریمہ بلوچ نے آئی ایس پی آر کی جانب سے شائع کی جانے والی انڈین شہری بھوشن یادیو کی ویڈیو بیان میں بلوچ طلبا سے روابط و انڈین خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ کی جانب سے امداد کے الزامات کی تردید