بلوچستان سے ’’را‘‘کے افسر کی گرفتار چھوٹا معاملہ نہیں ،ناصر خان جنجوعہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر خان جنجوعہ نے بلوچستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی افسر کی گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملہ بھارت کے ساتھ اعلیٰ سطح پر اٹھایا جائے گا۔



اپنی سرزمین سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کردیں گے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے كہا ہے كہ ہمیں دہشت گردی اور شدت پسندی كی شكل میں بے مثال خطرات اور چیلنجز كا سامنا ہے لیکن ہم اپنی سرزمین وطن سے جلد ہی دہشت گردی اور شدت پسندی كا مكمل خاتمہ كردیں گے۔



ژوب مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ژوب اور صحبت پور میں خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا گیا۔ چمن میں سنارکی دکان سے لاکھوں روپے کا سونا لوٹ لیا گیا۔پولیس کے مطابق ژوب کے علاقے کوئٹہ روڈ پر محمد علی پمپ کے قریب مسلح افراد نے پرانی دشمنی کی بناء



کوئٹہ سے لاکھوں روپے کی جعلی اور بھارتی ادویات برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں ڈرگ انسپکٹرز نے کارروائیاں کرتے ہوئے لاکھوں روپے کی جعلی اور بھارتی ادویات برآمد کرلی۔ ایک ملزم کو بھی گرفتارکرلیا گیا۔ ایڈیشنل سیکریٹری صحت وچیئرمین ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ عبداللہ خان



بے گناہ بلوچوں کو مزاحمت کار قرار دیکر نشانہ بنایا جارہا ہے، شیر محمد بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ فورسز نے کارروائیوں میں شدید لاتے ہوئے گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی کے علاقے کٹھن اور نصیر آباد کے علاقے چھتر میں عام آبادیوں پر گن



حکمرانوں کی پالیسیاں عوام دوست نہیں، آغاحسن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حکمران بلوچستان کے غیور عوام کو ملازمتیں دینے کے بجائے بے روزگار کرنے تلے ہوئے ہیں حکمرانوں کی پالیسیاں عوام دوست نہیں سردار اختر جان مینگل نے اپنے دور اقتدار میں سرکاری ملازموں کو 40فیصد الاؤنس دے کر ثابت کیا گیا تھا



تعلیمی ایمر جنسی کے باوجود کوئٹہ کے اکثر سکولوں میں تعلیمی سلسلہ شروع نہ ہو سکا ہے بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کا بینہ کا اجلاس ضلعی صدر اختر حسین لا نگو کے زیر صدارت میں پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن وضلعی جنرل سیکرٹری غلام نبی مری



خضدار ،پانی کی اہمیت وافادیت سے متعلق آگاہی کے سلسلے میں ریلی کا اہتمام

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : محکمہ پبلک انجینئرنگ کی جانب سے پانی زندگی ہے پانی بچائیے اپنے لیئے اور اپنے آنے والے نسلوں کے لیئے کے موضوع پر ہفتہ آگہی مہم کے سلسلے میں ایک ریلی نکالی گئی ریلی میں میئر میونسپل کارپوریشن خضدار میر عبدالرحیم کرد