ابوظہبی: ایشیا کپ میں افغانستان نے بنگلادیش کو 136 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ابوظہبی: ایشیا کپ میں افغانستان نے بنگلادیش کو 136 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 8 وکٹوں شکست دیدی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی اسٹیڈیم آمد سے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان پیس فورم کے چیئرمین نوابزادہ لشکری رئیسانی کی ہدایت پربلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے لکپاس سے کوئٹہ تک امن اتحاد سائیکل ریلی نکالی گئی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے یو ایس اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، فائنل میں انہوں نے ارجنٹائن کے مارٹن ڈیل پوٹرو کو شکست دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم نے ڈیمز فنڈ کیلیے 32 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: 31واں آل پاکستان بولان اوپن گالف ٹورنامنٹ 2018کی رنگا رنگ اختتامی تقریب آج کوئٹہ گالف کلب میں منعقد ہوئی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برمنگھم: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے حریف کولمبین باکسر سیموئیل ورگاس کو شکست دے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ڈیم فنڈز میں 10 ہزار ڈالرز دینے کا اعلان کردیا۔