ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آخری اوور میں دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو دو کٹوں شکست دے دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آخری اوور میں دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو دو کٹوں شکست دے دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
‘ بڑے میچوں میں وہ ہمیشہ کارکردگی دکھاتا ہے۔ رونالڈو بلاشبہ اپنے دور کا بہترین کھلاڑئ ہے۔’
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: لندن میں سجا فیفا ایوارڈ کا میلہ، سال کے بہترین کھلاڑیوں، گول کیپر اور کوچز کو دیئے گئے اعزازات، 2017 کے بہترین کھلاڑی کیلئے تین سپر اسٹارز کرسچیانو رونالڈو، میسی اور نیمار میں مقابلہ ہوا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شارجہ: عثمان خان شنواری کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت سری لنکا کو سیریز کے پانچویں ون ڈے میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد نو وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں 5-0 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈ محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن ایک بار پھر مشکوک قرار دے دیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کولمبو:سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی جس کے بعد سری لنکن ٹیم لاہور میں پاکستان کے خلاف ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جاوا: انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ساتھی کھلاڑی کی ٹکر سے گول کیپر ہلاک ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان فٹ بال ٹیم کے کوچ شہزاد انور نے کہا ہے کہ فیفا کی جانب سے معطلی کے بعد فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کا پاکستان کا سفر اب خطرے میں پڑگیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیفا کی جانب سے پاکستان کی معطلی کے حکم نے نوجوان فٹ بالرز، کوچز اور منتظمین کو سخت مایوس کر دیا ہے۔
حسیب الرحمن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : فیصل صالح حیات اور کیپٹن (ر) صفدر کی جنگ نے پاکستان کو فٹ بال سے دور کر دیا ہے۔ فیصل صالح حیات نے شریف برادران کو معطلی کا ذمہ قرار دیا ہے ۔