لاہور: پاکستان نے آزادی کپ کے فیصلہ کن معرکے میں ورلڈ الیون کو 33 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان نے آزادی کپ کے فیصلہ کن معرکے میں ورلڈ الیون کو 33 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل آزادی کپ سیریز کا آخری میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: آئی سی سی نے پاک بھارت سیریز کے معاملے میں ٹانگ اڑانے سے انکار کردیا،چیف ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ باہمی مقابلوں کا انعقاد 2ملکوں کی رضامندی سے ہوتا ہے،ہم بی سی سی آئی کو مجبور نہیں کرسکتے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: آزادی کپ سیریز کے دوسرے میچ میں ورلڈ الیون نے پاکستان کو شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل آزادی کپ سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: آزادی کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے ورلڈ الیون کو جیت کے لیے 198 رنز کا ہدف دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: کرکٹ کو ترسے شائقین کے مرجھائے چہرے آج کھل اٹھیں گے جب ورلڈ الیون اور پاکستان کی ٹیمیں آزادی کپ سیریز کے پہلے میچ میں مدمقابل ہونگی،عوام کا جوش وجذبہ عروج پر پہنچ گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگلے سال سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ سرگرمیاں بڑھنے والی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ورلڈ الیون کے کوچ اینڈی فلاور نے کہا ہے کہ دہشت گردی کy خلاف قربانیاں دینے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جب کہ ورلڈ الیون کے کھلاڑی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی چاہتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے تیرامیل میں گاڑی الٹنے کے نتیجے میں ایک درجن کے قریب کھلاڑی زخمی ہو گئے ۔