کراچی: عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز سےکراچی کا عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم سج گیا،رونالڈینو کی ٹیم نے ریان گیگزکی ٹیم کو 3کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز سےکراچی کا عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم سج گیا،رونالڈینو کی ٹیم نے ریان گیگزکی ٹیم کو 3کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: برازیل کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر رونالڈینو سمیت 8 انٹرنیشنل فٹبالرز اور منتظمین خصوصی طیارے کے ذریعے آج دبئی سے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے ورلڈ باکسنگ کونسل سلورفلائی ویٹ چمپئن پاکستانی باکسر محمد وسیم کی بین الاقوامی سطح پر پروفیشنل باکسنگ میں کامیابیوں کاسلسلہ جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: رونالڈینہو اینڈ فرینڈز کی ٹیم کیخلاف 8 جولائی کو ایدھی ہاکی کلب آف پاکستان اسٹیڈیم کی بلو ٹرف پر شیڈول نمائشی فلڈ لائٹ میچ کے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کی بھی قیادت سونپنے کا اعلان کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینٹ پیٹرز برگ: جرمنی نے پہلی مرتبہ کنفیڈریشن کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، فائنل میں چلی کو 0-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیونس آئرس: ارجنٹینا کے معروف فٹبالرلیونل میسی نے اپنی بچپن کی محبت اینٹولینا روکوزو سے شادی کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے لندن میں کھیلے گئے چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے بہترین لمحے کا اعلان کردیا اور یہ لمحہ کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے فائنل میچ کا ایک سنسنی خیز لمحہ ہے جب محمد عامر نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو آؤٹ کیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلیے ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ممبئی: قومی ٹیم کے کھلاڑی شیعب ملک کی اہلیہ اور بھارت کی نامور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بھی پاکستانی ٹیم کو چیمپئینز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔