
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ سیریز میں بورڈ آف کرکٹ کنٹرول ان انڈیا (بی سی سی آئی) کو نہیں بلکہ مودی سرکار کو مسئلہ ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ سیریز میں بورڈ آف کرکٹ کنٹرول ان انڈیا (بی سی سی آئی) کو نہیں بلکہ مودی سرکار کو مسئلہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر محمد عرفان پر ایک سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پانچ بار گرانڈ سلیم جیتنے والی ٹینس سٹار ماریا شراپووا نے کہا ہے کہ ان کو ان کا روزگار واپس مل گیا ہے اور وہ 15 ماہ کی پابندی کے بعد ٹینس مقابلوں میں واپس آ رہی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ارجنٹینا کی ٹیم کپتان لیونل میسی پر پابندی کے چند گھنٹے بعد ہی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے میچ میں بولیویا کے ہاتھوں 2-0 کی شکست سے دوچار ہو گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
زیورخ: میچ آفیشل سے بدتمیزی پر ارجنٹینا کے فارورڈ لیونل میسی پر چار انٹرنیشنل میچوں کی پابندی عائد کردی گئی ہے جس کے سبب وہ ورلڈ کوالیفائنگ مقابلوں میں اپنی ٹیم کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو میں گول کرنے اور ایوارڈ جیتنے کی جنگ ایک عرصے سے جاری ہے لیکن کمائی کی دوڑ میں کرسٹیانو رونالڈو نے واضح مارجن سے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا۔
اسپورٹس رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کراچی: بوم بوم شاہد خان آفریدی نے پشاور زلمی کو خیرباد کہتے ہوئے ٹیم کی صدارت بھی چھوڑ دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں نامزد کرکٹر شاہ زیب حسن اور شرجیل خان اپنے بیانات ریکارڈ کروانے ایف آئی اے کے دفتر پہنچ گئےہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ فٹبال بلوچستان کا سب سے پسندیدہ کھیل ہے۔کھلاڑیوں کو ایسے شاندار مواقعوں اور سہولیات کی فراہمی سے نہ صرف اسپورٹس مین اسپرٹ کے جذبے کو پروان چڑھایا جاسکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن : یورپا فٹبال لیگ میں ہونے والے مقابلوں میں روما اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچ جیت لیے ہیں۔