آل پاکستان چیلنج کپ ،ڈی ایف اے پشاور اور اسلام آباد کے درمیان میچ 2-2گول سے ڈرا

| وقتِ اشاعت :  


پشاور : آل پاکستان چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں ڈی ایف اے پشاور اور اسلام آباد کے درمیان میچ دو دو گول سے برابر تفصیلات کے مطابق پشاور میں ہونے والے آل پاکستان چیلنج کپ کے سلسلے میں گزشتہ روز ایک میچ ڈی ایف اے پشاور اور اسلام آباد کے درمیان کھیلا گیا



پاکستان فٹبال پلیئرز ایسوسی ایشن کا لیاری سے کراچی پریس کلب تک مارچ ، فٹبال کو عالمی معیار پر لانے کیلئے اقدامات کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاکستان فٹبال پلیئرز ایسوسی ایشن کی جانب سے لیاری سے کراچی پریس کلب تک احتجاجی مارچ کیا گیا‘ احتجاج مارچ میں کراچی کے انٹرنیشنل فٹبالرز،کوچز،آفیشلز سمیت ملک کے دیگر حصوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔



چیمپئنز لیگ میں کلبوں کی شرکت کےطریقۂ کار میں تبدیلی

| وقتِ اشاعت :  


یورپی فٹبال کے نگران ادارے یوئیفا نے چیمپیئنز لیگ میں ٹیموں کی شرکت کے طریقۂ کار میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت 19-2018 میں یورپ کی چار بڑی لیگز سے چار کلبوں کی چیمپئنز لیگ کے ابتدائی راؤنڈ میں شرکت یقینی ہوگی۔



کراچی‘لیاری کے فٹبال گراؤنڈزبااثر شخصیات کیلئے کمائی کاذریعہ بن گئے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کراچی کامعروف ترین علاقہ جو فٹبال لورز کے نام سے مشہور ہے جسے منی برازیل بھی کہاجاتا ہے‘لیاری کے علاقے گل محمدلائن کا واحد گراؤنڈعثمان پارک جو بھائیہ باغ کے نام سے مشہور ہے جہاں فٹبالرز دواوقات میں فٹبال کی ٹریننگ کرتے ہیں جبکہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ٹورنامنٹ کااہتمام بھی کیاجاتا ہے