دبئی: پاکستان سپر لیگ کے 17ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رنز سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: پاکستان سپر لیگ کے 17ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رنز سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ(پی پی ایل) بلوچستان فٹبال کپ2017 کاآغاز10 مارچ کوہونے جارہا ہے۔جس کے ضلعی سطح پر ہونے والے میچز صوبے کے چھ ڈویژنز ۔کوئٹہ ، قلات، مکران، سبّی، ژوب اور نصیر آباد میں کھیلے جائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: پاکستان سپر لیگ کے تیسرے مرحلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلگریڈ: سربین لیگ میں برازیل سے تعلق رکھنے والے پارٹیزن بلگریڈ کے مڈفیلڈر ایورٹن لوئز اپنی ٹیم کے میچ کے دوران حریف ٹیم کے شائقین کی جانب سے مستقل نسلی امتیاز پر مبنی جملوں پر آبدیدہ ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شارجہ: پاکستان سپر لیگ کے 14ویں میچ میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شارجہ: پاکستان سپر لیگ کے 13 ویں میچ میں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 9 رنز سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شارجہ: قوم کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہننے کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شارجہ: پاکستان سپر لیگ کے بارہویں میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شارجہ: پاکستان سپر لیگ کے دسویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت 8 رنز سے شکست دے دی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شارجہ: پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 7 رنز سے شکست دے دی۔