میڈرڈ: یوئیفا چیمپیئنز لیگ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج ایٹلیٹکو میڈرڈ کی ٹیم کا مقابلہ بایرن میونخ سے ہو گا جہاں وہ جرمن ٹیم سے 42 سال قبل ہونے والی شکست کا بدلہ لینے کی کوشش کرے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میڈرڈ: یوئیفا چیمپیئنز لیگ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج ایٹلیٹکو میڈرڈ کی ٹیم کا مقابلہ بایرن میونخ سے ہو گا جہاں وہ جرمن ٹیم سے 42 سال قبل ہونے والی شکست کا بدلہ لینے کی کوشش کرے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے کیلئے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 اپریل تیزی سے قریب آتی جا رہی ہے لیکن ابھی تک کسی بھی پاکستانی کوچ نے اس عہدے کیلئے درخواست نہیں دی لیکن نصف درجن سے زائد غیر ملکی کوچز نے کوچنگ میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے پاکستان کے لئے اپنی خدمات پیش کرنے کے لئے متحدہ عرب امارات کی کوچنگ سے استعفیٰ دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جرمن فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق صدر تیو سوانسیگر کو عدالت نے قطر کے خلاف بیان دینے کے الزام سے بری کر دیا ہے۔ انھوں نے کہا تھا کہ ’قطر فٹ دنیائے بال کے لیے کینسر کی حیثیت رکھتا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپین کے ٹینس سٹار رافیل نڈال نے فرانسیسی کھلاڑی گائیل مونفلز کو فائنل میں شکست دے کر نویں مرتبہ مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور افغانستان کے موجودہ کوچ انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کی پیش کش کر دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میڈرڈ: مشہور ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ نے عالمی شہرت یافتہ اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی ہیٹ ٹرک کی بدولت وولفز برگ کو شکست دے کر چیمپیئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے نئے ہیڈ کا تقرر مئی کے پہلے ہفتے کے دوران کیا جائے گا اور اس کا انتخاب ممکنہ طور پر ہندوستان میں جاری انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں شریک کوچز میں سے کیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کو پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ممبئی: انگلینڈ کے سابق بلے باز کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ وہ جنوبی افریقا کی جانب سے بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کرسکتے ہیں.