متحدہ عرب امارات کی نمبیبیا کے خلاف جیت، نیدرلینڈز سپر12 مرحلے میں پہنچ گیا

| وقتِ اشاعت :  


ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے ایک اہم میچ میں متحدہ عرب امارات نے نمیبیا کو 7 رنز سے شکست دے کر نہ ایونٹ میں نہ صرف پہلی کامیابی سمیٹی بلکہ گروپ کی دوسری ٹیم نیدرلینڈز کو سپر12 مرحلے میں پہنچادیا۔



پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کو ری شیڈول کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اور کرکٹ ویسٹ انڈیز تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ملتوی کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں ،یہ سیریز جنوری 2023 میں پاکستان میں کھیلی جانی تھی اب یہ سیریز 2024 کی پہلی سہہ ماہی میں کھیلی جائے گی۔