اگرچہ گانے میں عرب ڈانسرز کو بولڈ لباس میں دکھایا گیا ہے، تاہم کسی بھی ڈانسر کو مختصر لباس میں نہیں دکھایا گیا۔
’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اگرچہ گانے میں عرب ڈانسرز کو بولڈ لباس میں دکھایا گیا ہے، تاہم کسی بھی ڈانسر کو مختصر لباس میں نہیں دکھایا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان نے ملائیشیا میں جاری ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، راؤنڈ آف 16 میں پاکستان نے ملائشیا 3 کو شکست دی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی حکومت نے ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس بحال کرنے کا باضابطہ لیٹر جاری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ارجنٹینا کے سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے اعلان کیا ہے کہ قطر میں ہونے والا فیفا ورلڈکپ انکا آخری ورلڈکپ ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے خواتین کرکٹ لیگ کا اعلان کردیا، پہلی ’دی ویمنز لیگ‘ آئندہ برس مارچ میں راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان جونیئر لیگ کی انعامی رقم اور کمنٹیٹرز کے پینل کا اعلان کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے ستمبرکے مہینے میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بطور چیئرمین پیسہ تو نہیں ملتا لیکن گالیاں بہت ملتی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے اسٹار وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان میں ٹی 20 فارمیٹ میں پہلی پوزیشن خطرے میں پڑ گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچز کے لیے آفیشلز کا اعلان کردیا۔