چھٹے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 170 رنز کا ہدف دیا ہے، کپتان بابر اعظم نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 87 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
چھٹا ٹی 20: بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ، پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 170 رنز کا ہدف
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :