پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے قومی کرکٹر اعظم خان کوکیریبئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں شرکت کے لیے این او سی جاری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے قومی کرکٹر اعظم خان کوکیریبئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں شرکت کے لیے این او سی جاری کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹیسلا موٹرزکے چیف ایلون مسک نے سوشل میڈیا پرانگلش فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ خریدنے کا اعلان کرکے لوگوں کو حیران کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان کی پوزیشن 18ویں رہی جب کہ آسٹریلیا کی برتری کے ساتھ کھیلوں کے مقابلے اپنے اختتام کو پہنچ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیدرلینڈ اور ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کا بڑا مقابلہ 28 اگست کو دبئی میں ہو گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 17 سال بعد اپنی سرزمین پر انگلینڈ کی میزبانی کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنوبی افریقا کے لیگ اسپنر عمران طاہر اور نیوزی لینڈ کے جارحانہ مزاج بیٹرکولن منرو کو بھی پاکستان جونیئر لیگ(پی جے ایل) کی ٹیموں کا مینٹور مقرر کر دیا گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت:آل مکران مرحوم شے حق اقبال ناک آوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ساچان ناصرآباد زیر اہتمام گذشتہ روز ایک میچ کھیلا گیا تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کے 9th میچ میں مند نے گہنہ کو 52 رن سے شکست دےدی۔ جس میں مند کے احسان نے34 رن بنا کر میچ کے بہتریں کھلاڑی پائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عبد اللہ شفیق کی شاندار بلے باز کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گال: پاکستانی اوپنر عبداللہ شفیق نے سری لنکا کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرکے ٹیم کی پوزیشن مضبوط بنادی۔