ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نئے چیئرمین پی سی بی کیلئے گورننگ بورڈ کو 2 نام دیں گے اوربورڈ دونوں ناموں سے ایک نام تجویز کرے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نئے چیئرمین پی سی بی کیلئے گورننگ بورڈ کو 2 نام دیں گے اوربورڈ دونوں ناموں سے ایک نام تجویز کرے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کے حوالے سے سری لنکا کرکٹ کو ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلش پریمیئر لیگ میں اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈ نے ناروچ سٹی کے خلاف میچ میں کیریئر کی 60 ویں ہیٹ ٹرک کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آسٹریلیا کی اعلیٰ کرکٹ باڈی نے جسٹن لینگر کے غیرمتوقع استعفیٰ کے 2 ماہ بعد اینڈریو میکڈونلڈ کو قومی کوچ مقرر کرلیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے گراؤنڈ سے ڈریسنگ روم جاتے ہوئے ایک مداح کے ہاتھ پر اپنا موبائل دے مارا۔ کرسٹیانو رونالڈو کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
افغانستان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان اور سابق فاسٹ باؤلر عمر گل کو بالترتیب بیٹنگ اور باؤلنگ کنسلٹنٹ مقرر کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حب: صاحبزادہ سلطان محمدعلی نے حب ریلی کا میدان مار لیا 37منٹ 50 سیکنڈ میں مقررہ فاصلہ طے کر کے حب جیپ ریلی کے چیمپیئن بن گئے جبکہ میر نادر علی خان مگسی نے 38 منٹ 20 سیکنڈ میں مقررہ فاصلہ طے کر کے دوسرے نمبر پر رہے صاحبزادہ سلطان محمد علی صرف 20 سیکنڈ سے مقابلہ جیت گئے خواتین پری پیڈ کیٹیگری میں ماہم شیراز نے میدان مار لیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔