لزبن: پرتگالی اسٹرائیکر رونالڈو کی ایک معمولی حرکت نے بین الاقوامی مشروب ساز کمپنی کوکا کولا کو 4 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لزبن: پرتگالی اسٹرائیکر رونالڈو کی ایک معمولی حرکت نے بین الاقوامی مشروب ساز کمپنی کوکا کولا کو 4 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ابو ظہبی: پی ایس ایل 6 کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے لیے میدان آج پھر سے سجے گا۔کھیل وہیں سے شروع ہوگا جہاں رکا تھا، ابوظبی میں ایچ بی ایل پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچز کا آج سے آغاز ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ قومی ٹیم اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز کو پاکستان میں نشر نہیں کیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پی سی بی نے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا۔ پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹونٹی جبکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف 5 ٹی ٹونٹی اور 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنی ہے، جس کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برسلز: بیلجیئم کے آدھے سے زائد فٹبالرز نے سائیڈ ایفیکٹس کے خوف سے کورونا وائرس ویکسین لگوانے سے صاف انکارکردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر میراڈونا کی موت کی تحقیقات کرنے والے ماہرین نے نیوروسرجن سمیت میڈیکل ٹیم کے7 ارکان کو اسٹار فٹبالر کی موت کا ذمہ دار قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت کا فیصلہ فیفا کانگریس میں ہوا، فیفا کی 71 ویں کانگریس میں فیصلے کی تصدیق کر دی گئی، فیفا کی شرائط پر عمل نہ کیے جانے تک پاکستان پر پابندی برقرار رہے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، لالا کے لقب سے مشہور شاہد خان آفریدی کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو نیا مشورہ اور اُن سے نئی اپیل کی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ کو پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز ابوظبی میں کروانے کی مکمل منظوری مل گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے بقیہ 20 میچز ابو ظبی میں کرانے کے لیے متحدہ عرب امارات کی حکومت کی طرف سے مکمل منظوری ملنے کی تصدیق کی ہے۔