شعیب اختر نے آئی سی سی کی ’ٹیمز آف ڈیکیڈ‘ کو آئی پی ایل ٹیم قرار دے دیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان کے سابق اسٹار کھلاڑیوں اور شائقینِ کرکٹ نے آئی سی سی کی تینوں فارمیٹس میں ‘ٹیمز آف ڈیکیڈ’ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ شعیب اختر نے اسے آئی پی ایل کی ٹیم قرار دیا ہے



میسی نے بارسلونا کی جانب سے 643واں گول کر کے پیلے کا ریکارڈ برابر کردیا

| وقتِ اشاعت :  


اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے کا ایک کلب کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ برابر کردیا۔ میسی نے لالیگا لیگ میں ویلینشیا کے خلاف 643 واں گول کر کے لیجنڈری فٹبالر پیلے کا ریکارڈ برابر کردیا۔



محمد وسیم چیئرمین سلیکشن کمیٹی اور سلیم یوسف سربراہ کرکٹ کمیٹی مقرر

| وقتِ اشاعت :  


 لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد وسیم کو قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین اور سلیم یوسف کو کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ دونوں عہدیداران کی تقرری تین سال کے لیے کی گئی ہے، لہٰذا یہ دونوں آئی سی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ء تک اس عہدے پر کام کرتے رہیں گے۔