بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے نقش قدم پر نہیں چلنا چاہتے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے نقش قدم پر نہیں چلنا چاہتے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم جنوری میں پاکستان کا دورہ کرے گی، اس دورے کو حتمی دے دی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کورونا وائرس کے باعث انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے ٹوکیو اولمپکس2021 کے لیے نئے قواعد و ضوابط کا اعلان کر دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:زیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن وامان بحال ہوا ہے پی ایس ایل میچز کیلئے لڑنا پڑا تو ضرور لڑوں گا بین الاقوامی معیار کے 33سپورٹس کمپلیکسز سے کھلاریوں کو فائدہ بلکہ وہ ملکی وبین الاقوامی سطح پر بلوچستان کانا م روشن کرینگے کھیل کا شعبہ ماضی میں نظر انداز رہا ابھرتاہوا بلوچستان کے نام سے نیا سلوگن متعارف کرایا ہے حکومتی مدت میں بہت سے چیزیں بہتر کی ہیں بلوچستان میں کرکٹ پسماندہ رہا کرکٹ کے قومی کھلاڑی آئیں اور بلوچستان کرکٹ اکیڈمی کیلئے صوبائی حکومت کا ساتھ دیں بلوچستان کی عوام سرفراز کے منتظر ہیں وہ آئیں اور کوئٹہ میں میچز کھیلیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے بلوچستان یوتھ کا قائم رشتہ ٹوٹتا جارہا ہے ندیم عمر بلوچستان سے متعلق اپنے وعدے وفا کریں ان خیالات کااظہار وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سکھر: پیپلز ہاکی گراؤنڈ میں دوران میچ دو ٹیموں میں جھگڑا ہوگیا جس میں ایک دوسرے پر ہاکیاں برسانے سے 5 کھلاڑی زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے بغیر کوئی گیند ہوئے ختم کردیا گیا، ہوٹل اسٹاف کے دو ارکان میں کوویڈ ٹیسٹ مثبت آنے پر میچ کو ختم کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے18 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دورہ نیوزی لینڈ پر قومی ٹیم کو گروپ ٹریننگ کے لیے استثنیٰ نہ دیے جانے کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے دورہ نیوزی لینڈ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہاکی ورلڈ کپ 2023 کے کوالیفائنگ سسٹم کا اعلان کردیا گیا، تمام 16ٹیمیں براعظمی درجہ بندی کی بنیاد پر جگہ بنائیں گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نیوزی لینڈ کے حالات کو انگلینڈ سے بالکل مختلف قراردے دیا۔