قومی ٹیم سے نظر انداز کیے جانے پر ٹیسٹ کرکٹر سمیع اسلم پاکستان چھوڑ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی ٹیم سے نظر انداز کیے جانے پر ٹیسٹ کرکٹر سمیع اسلم پاکستان چھوڑ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ سے درخواست کی ہے دونوں ٹیموں کے درمیان میچز ملتوی کیے جائیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ایک روزہ کرکٹ میں اپنے 12 ہزار رنز مکمل کر لیے اور وہ یہ سنگِ میل عبور کرنے والے تیز ترین کرکٹر بن گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے نومنتخب چیئرمین گریگ بارکلے نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کو تسلسل کے ساتھ ایک دوسرے سے کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں لیکن اس ضمن میں کوئی کردار ادا کرنا ان کا مینڈیٹ نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں کینڈی ٹسکرز کے افغان فاسٹ بولر نوین الحق اور گال گلیڈی ایٹرز کے محمد عامر کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائسن 15سال بعد رنگ میں واپس اترے تاہم روئے جونز سے ان کا یہ مقابلہ برابر ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماضی کے عظیم بیٹسمین اور قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر نیوزی لینڈ میں موجود قومی کھلاڑیوں نے پیغامات کے ذریعے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ وہ نیوزی لینڈ حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے تحفظات کا احترام کرتے ہیں لیکن انہیں امید ہے کہ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کو کوئی بڑا خطرہ نہیں ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راچی: پاکستان کے سابق کپتان و لیجنڈ بالر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹرز کو چھوٹے بچوں کی طرح ٹریٹ کیا جارہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیائے فٹبال کے عظیم ہیرو اور ارجنٹینا کے فٹ بال لیجنڈ میراڈونا کو بیونس آئرس کے بیلا وسٹا قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔