ٹنڈولکر کا بلے بازوں کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار دینے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


سابق عظیم بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر نے کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فاسٹ یا اسپن باؤلنگ سے قطع نظر بلے بازوں کے لیے ہیلمٹ کا استعمال لازمی قرار دے۔



سب سے زیادہ ون ڈے میچز میں امپائرنگ کا ریکارڈ علیم ڈار کے نام

| وقتِ اشاعت :  


پاکستانی امپائر علیم ڈار نے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہونے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دے کر جنوبی افریقہ کے امپائر روڈی کرٹزن کا 209 میچوں میں امپائرنگ کرنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔



کھیل 01 نومبر ، 2020ویب ڈیسک زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں شکست، پاکستان کی سیریز میں فیصلہ کن برتری

| وقتِ اشاعت :  


تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے گرین شرٹس کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں قومی ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر ہدف بآسانی 36 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔