افغانستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین نجیب تراکئی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین نجیب تراکئی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فرنچ فٹبال لیگ میں پیرس سینٹ جرمین نے اینگرز کو ایک کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دے دی، نیمار نے دو گول کرکے سیزن میں کھاتہ کھول لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملتان: ملتان کرکٹ اسٹيڈيم ميں جاری نيشنل ٹی ٹونٹی کپکے پانچویں ميچ ميں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دےدی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ای ایف ایل کپ کے پر ی کوارٹر فائنل میں آرسنل نے لیورپول کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنون کی حد تک فٹ بال کھیلنے والے 80 سالہ برطانوی فٹ بالر پیٹر ویبسٹر جمعہ کے روز اپنا آخری میچ کھیلیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ مصباح الحق ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے دونوں عہدے نہیں رکھیں گے اور انہیں ایک عہدہ چھوڑنا ہو گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ کے سیزن ون اور ٹو میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2011 میں شکست کی ذمہ دار پوری ٹیم ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوزی لینڈ نے پاکستان سے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ مودی سرکار کی موجودگی میں پاک بھارت کرکٹ سیریز کا کوئی امکان نہیں ہے۔