پریمیئر لیگ کے کلبز نے متفقہ طور پر’کونٹیکٹ ٹریننگ‘ کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ جب بھی محفوظ سمجھا جائے گا سیزن کو دوبارہ شروع کر دیا جائے گا۔
پریمیئر لیگ ’معمول‘ کی طرح کھیلنے کے قریب
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پریمیئر لیگ کے کلبز نے متفقہ طور پر’کونٹیکٹ ٹریننگ‘ کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ جب بھی محفوظ سمجھا جائے گا سیزن کو دوبارہ شروع کر دیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا ہے کہ 8 جون سے ہسپانوی فٹبال لیگ لا لیگا کا تماشائیوں کے بغیر بند اسٹیڈیم میں آغاز ہو سکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرونا وائرس کے باعث سماجی فاصلے برقرار رکھنے کے لیے کھلاڑیوں اور امپائرز کے لیے گائید لائنز جاری کر دی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برطانیہ میں کھیلی جانے والی انگلش پریمیئر لیگ کے فٹبال کلب ویٹفورڈ میں ایک کھلاڑی اور دو سٹاف اراکین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کہتے ہیں کہ جولائی میں ٹیم پاکستان دورہ انگلینڈ کےلیے تیار ہے، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دورے کے حوالے سے کافی مثبت ڈسکشن ہوئی ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی مشیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو جدید طرز پر تربیت فراہم کر نے کے لیے صوبائی حکومت بھرپور اقدامات کر رہی ہے حکومت کھیل کے شعبے سے تعلق رکھنے والے تمام کھلاڑیوں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کریگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پریمیئر لیگ آئندہ چند دنوں میں حتمی فیصلہ کرنے والی ہے کہ آیا موجودہ سیزن کو دوبارہ شروع کرنا ممکن ہے یا نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کھیلوں کے منتظمین نے کورونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں کو پہنچنے والے بے تحاشا مالی نقصاے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ انھوں نے یہ سب برطانوی ارکان پارلیمنٹ کی ڈیجیٹل، ثقافت، میڈیا اور سپورٹ (ڈی سی ایم ایس) کمیٹی کے روبرو پیش ہو کر کہا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹوکیو اولمپکس کے سربراہ یوشیرو موری نے کہا ہے کہ اگر ٹوکیو اولمپکس 2021 میں منعقد نہ ہوئے تو پھر یہ دوبارہ کبھی منعقد نہیں ہوسکیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ عالمی ویمن کپ میں بھارت کا پاکستان سے نہ کھیلنا افسوسناک رہا۔