کورونا وائرس: کھیلوں کو بے تحاشہ مالی نقصان پہنچ سکتا ہے

| وقتِ اشاعت :  


کھیلوں کے منتظمین نے کورونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں کو پہنچنے والے بے تحاشا مالی نقصاے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ انھوں نے یہ سب برطانوی ارکان پارلیمنٹ کی ڈیجیٹل، ثقافت، میڈیا اور سپورٹ (ڈی سی ایم ایس) کمیٹی کے روبرو پیش ہو کر کہا۔



کورونا نے پابندی کے شکار اتھلیٹس پر اولمپکس کے دروازے کھول دئیے

| وقتِ اشاعت :  


ٹوکیو: کورونا وائرس نے پابندی کے شکار اتھلیٹس پر ٹوکیو اولمپکس کے دروازے کھول دئیے اور قوت بخش ممنوعہ ادویات کے استعمال پر چار سالہ پابندی کی مدت پوری کرنے والے اتھیلٹس اگلے سال ٹوکیو اولمپکس گیمز میں شرکت کرسکیں گے۔



کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کے دوران محمد صلاح، رونالڈو اور میسی کی مصروفیات

| وقتِ اشاعت :  


دنیا بھر میں زیادہ تر شعبوں کی طرح فٹبال کو بھی کورونا وائرس نے بلکل بند کر کے رکھ دیا ہے۔ چونتیس دن سے دنیا کے سب سے بڑے اور مقبول کھیل کے میدانوں میں تالے لگے پڑے ہیں۔ چونتیس دن سے مداحوں کے شور کی جگہ پرندوں کے چہچہاننے کی آوازیں آرہی ہیں اور… Read more »