پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ شرجیل خان پر ڈھائی سال معطل سمیت 5 سال کی پابندی عائد کی گئی تھی۔
شرجیل خان کی سزا 10 اگست کو ختم ہو گی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ شرجیل خان پر ڈھائی سال معطل سمیت 5 سال کی پابندی عائد کی گئی تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا سلیکشن کمیٹی سے الگ ہونے کا اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ کے کپتان آوئن مورگن نے ورلڈکپ میں کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فائنل میں اللہ ہمارے ساتھ تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لارڈز: انگلینڈ نےاعصاب شکن مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پہلی بار ورلڈکپ جیت لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مانچسٹر: نیوزی لینڈ سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو ہراکر کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مانچسٹر: کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری تھی کہ بارش کے باعث میچ روک دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کی کپتانی سے استعفی کا معاملہ کرکٹ بورڈ اور سلیکشن کمیٹی کا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کپتانی کے حوالے سے میرے فیصلے کی اہمیت نہیں تاہم اس حوالے سے فیصلہ پی سی بی کرے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لارڈز: نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی طوفانی بولنگ نے بنگلادیشی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے، پاکستان کے 316 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 221 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے اعتراف کیا ہے کہ پوری قوم کی طرح ہم بھی معجزے کے منتظر ہیں کیوں کہ معجزہ ہی ہمیں سیمی فائنل میں پہنچاسکتا ہے۔