بلوچستان
بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے تین افراد جاں بحق ، کچے مکانات مہندم، 2افرادسیلابی ریلے میں بہہ گئے
وقتِ اشاعت :  27 April 2024

کوئٹہ:  بلوچستان میں طوفانی بارشوںسے تین افراد جاں بحق ، کچے مکانات مہندم ،2افرادسیلابی ریلے میں بہہ گئے ،نوشکی کے زنگی ناوڑ جھیل کے حفاظتی بند میں شگاف پڑگیا، تفتان میں موسلادھار بارش سے سیلابی صورتحال پیدا،

حکومت کے اثاثوں کو ضائع نہیں ہونے دیں گے، کوئٹہ کی بہتری کیلئے شہری ہمارا کا ساتھ دیں ، سرفراز بگٹی
وقتِ اشاعت :  26 April 2024

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت کے اثاثوں کو کسی بھی صورت ضائع نہیں ہونے دیں گے

جامعہ بلوچستان کے اساتذہ و ملازمین کا 49 ویں روز بھی احتجاج جاری رہا
وقتِ اشاعت :  26 April 2024

کوئٹہ :جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام گزشتہ چار مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ اور ملازمین کو سالانہ بجٹ میں اعلان شدہ 35 فیصد اور منطور شدہ الاونسز کی عدم ادائیگی کے خلاف 49 ویں روز بھی جامعہ بلوچستان کے مین گیٹ کے سامنے احتجاجی کیمپ میں دھرنا زیرصدارت پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ منعقد ھوا۔

ماحولیاتی تبدیلی سے بلوچستان میں 1.6بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے، وزیر اعلیٰ بلو چستان
وقتِ اشاعت :  26 April 2024

کوئٹہ:  وزیر علی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے باعث بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے گزشتہ بارشوں اور سیلاب سے بلوچستان میں 1.6 بلین ڈالر کا نقصان ہوا عالمی برادری نے بحالی سرگرمیوں کے لئے 2.6 بلین ڈالر کا وعدہ کیا

بلوچستان کامسئلہ طاقت سے نہیں سیاسی ڈائیلاگ سے حل ہوگا، جان بلیدی
وقتِ اشاعت :  26 April 2024

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سینیٹر جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ ملک میں انتہاء پسندی اور دہشت گردی سمیت بہت مسائل ہیں جن کے حل کے لیے سنجیدہ کوشش کرنے اور بلوچستان کے مسائل کو سمجھنے کی ضرورت ہے بلوچستان کا مسئلہ پورے ملک کا ہے