|

وقتِ اشاعت :   April 5 – 2015

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کوہلو سے دو افراد کو اغواء کرلیا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق کوہلو کے علاقے تنبو سے نامعلوم افراد نے نواب خاب مری اور ڈرائیور جمعہ خان مری کو اغواء کرلیا اور فرار ہوگئے۔ واقعہ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔