ہلمند کے علاقے برآب چاہ میں اتحادی فورسز کی فضائی کارروائی40سے زائدافرادجاں بحق

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستانی سرحد سے ملحقہ افغان صوبے ہلمند کے علاقے برآپ چاہ میں امریکی ،اتحادی اور افغان کی مشترکہ فضائی کارروائی سے 40سے زائد افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔