ڈیرن سیمی نے بھی فلسطین کیلئے آواز بلند کر دی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور  زلمی کے کوچ اور  ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے بھی فلسطین کے حق میں آواز بلند کر دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈیرن سیمی کی جانب سے ایک ٹوئٹ کی گئی جس میں انہوں نے فلسطین کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔



پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ بھی اننگز اور 147 رنز سے جیت لیا، زمبابوے کو وائٹ واشپاکستان نے دوسرا ٹیسٹ بھی اننگز اور 147 رنز سے جیت لیا، زمبابوے کو وائٹ واش

| وقتِ اشاعت :  


کھیل کے تیسرے دن زمبابوے نے اننگز کا آغاز کیا تو پاکستان کی پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کے لیے 450 سے زائد رنز درکار تھے تاہم حسن علی اور ساجد خان کی شاندار بولنگ کے آگے میزبان ٹیم زیادہ دیر وکٹ پر کھڑی نہ رہ سکی اور صرف 84  رنز کے اضافے کے بعد پوری ٹیم 132 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔



استعفیٰ میں نے نہیں دیا، پی سی بی نے طلب کیا تھا، ڈاکٹر سہیل سلیم

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی میڈیکل ٹیم کے سابق سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد انہوں نے خود استعفیٰ نہیں دیا تھا بلکہ ان سے استعفیٰ دینے کے لیے کہا گیا تھا۔