نئی دہلی: کورونا کیسزمیں اضافہ کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمئیرلیگ کو فی الحال ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بھارت میں کورونا کے بڑھتے کیسزکے باعث آئی پی ایل ملتوی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: کورونا کیسزمیں اضافہ کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمئیرلیگ کو فی الحال ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت میں کورونا کے پھیلاؤ اور کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث آج کلکتہ اور بنگلور کی ٹیموں کے درمیان ہونے والا انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا میچ منسوخ کر دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 116 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے لمبا چھکا لگانے پر قانون میں ترمیم کا کہہ دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انڈین پریمئر لیگ میں شامل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن اور آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے ساتھی افغان کرکٹرز کے ہمراہ روز رکھ لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیونس آئرس:ارجنٹائنی اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی شرٹس ساؤتھ امریکا کے 50 ہزار فٹبالرز کیلیے مفت ویکسین کا ذریعہ بن گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ون ڈے رینکنگ کے مطابق بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نمبر ون پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے مطابق ایشیا کپ 2022 تک ملتوی ہوگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان سُپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا دوبارہ آغاز یکم جون سے ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جنوبی افریقا کے کرکٹ بورڈ کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔