|

وقتِ اشاعت :   March 13 – 2015

پنجگور مکران کے اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل پنجگور تربت اور گوادر تاریکی میں ڈوبے رہے تفصیلات کے مطابق ایران سے مکران کے اضلاع کو بجلی فراہم کرنے والی مین ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی کی وجہ سے پنجگور تربت اور گوادر میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی ہے جس کی وجہ سے مکران کے تینون اضلاع تاریکی میں ڈوبے رہے کیسکو کے زرائع کے مطابق بجلی کی بحالی میں وقت لگے گا ۔