|

وقتِ اشاعت :   May 13 – 2015

لورالائی :لورالائی کے قریب مُلا خدر نیکہ زیارت کے مقام پر ایک شخص کی پرانی لاش ملی ہے پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر ہسپتال پہنچایا۔ڈاکٹروں کے مطا بق لاش پانچ روز پرانی ہے لا ش قابل شناخت نہیں کیونکہ لاش کے چہرہ اور جسم پر گوشت اُترا ہوا ہے لاش کو پوسٹ مارٹم اور شناخت کیلئے کو ئٹہ ریفر کر دیا گیا۔