|

وقتِ اشاعت :   January 8 – 2016

کوئٹہ: فرنٹیر کور بلوچستان نے بیلہ کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں 2مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق جمعہ کو بیلہ کے علاقے جھاؤ میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں 2مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا۔ایف سی نے گرفتارافراد سے تفتیش شروع کردی۔