|

وقتِ اشاعت :   November 23 – 2020

حادثہ موٹرسائیکل اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پیش آیا

سوراب:کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر گرگٹ کے مقام پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق تفصیلات کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر گرگٹ کے مقام پر موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں یار محمد نامی شخص جاں بحق جبکہ ان کی اہلیہ زخمی، جان بحق شخص کا تعلق نیمرغ قلات سے بتایا جاتا ہے، نعش اور زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال سوراب منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمی خاتون کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کے لئے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔