|

وقتِ اشاعت :   November 24 – 2020

کوئٹہ: احتساب عدالت کو ئٹہ ون کے جج جنا ب منور احمد شا ہوانی نے ریکو ڈک منصو بے میں اربوں روپے کرپشن کے ریفرنس میں نا مز دگرفتار 2ملزمان کوجو ڈیشل کر کے جیل بھیجنے کے احکامات دے دئیے۔گزشتہ روز ریکوڈک منصو بے میں اربوں روپے کرپشن سے متعلق دائر ریفرنس میں نا مز د گرفتار 2ملزمان محمد فا روق اور کر نل (ر)شیر خان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

جنہیں احتساب عدالت کے جج نے جوڈیشل کر کے جیل بھیجنے کے احکا ما ت صادر کئے بعد ازاں ریفرنس کی سما عت ملتوی کر دی گئی نیب کی جا نب سے ریکو ڈک منصو بے میں کرپشن سے متعلق دائر کر دہ ریفرنس میں 25ملکی اور غیر ملکی ملزمان کو نا مزد کیا گیا ہے۔