|

وقتِ اشاعت :   November 24 – 2020

گوادر: بلوچستان نیشنل پارٹی تحصیل کابینہ کی جانب سے کپٹن مراد بخش وارڈ میں ایک عظیم الشان خواتین اجتماعی جلسہ منعقد ہوا جس میں بی این پی کے مرکزی خواتین سیکریٹری ایم پی اے زینت شاہوانی ایڈوکیٹ، سی سی ممبر منورہ سلطانہ اور سی سی ممبر شمائلہ اسماعیل نے شرکت کرکے خواتین اجتماع سے خطاب کیا۔

مرکزی خواتین سیکریٹری و ایم پی اے زینت شاہوانی نے مختلف خواتین یونٹس تشکیل دی. آخر میں مرکزی کمیٹی کے ممبران نے تحصیل کابینہ گوادر کو عظیم الشان خواتین جلسہ گوادر میں منعقد کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے تمام کا شکریہ ادا کیا۔