|

وقتِ اشاعت :   December 23 – 2020

برطانیہ اور پاکستان کے درمیان کیش کی صورت میں منی لانڈرنگ کا خدشہ برقرار ہے۔

برطانیہ کے نیشنل رسک اسیسمنٹ آف منی لانڈرنگ اینڈ ٹیررسٹ فنانسنگ کی رپورٹ نے خبردار کردیا۔

برطانوی ادارے کے مطابق غیر ملکی بدعنوان عناصر کے لیے برطانوی پراپرٹی مارکیٹ بالخصوص لندن دلچسپی کا مرکز رہا۔

چین، پاکستان، ہانگ کانگ، روس اور عرب امارات سےکرپشن کی دولت برطانیہ لائی جاتی ہے جب کہ کالا دھن اب بھی رئیل اسٹیٹ اور قیمتی جواہرات کی خریداری میں لگایا جاتا ہے۔