|

وقتِ اشاعت :   January 25 – 2021

کوئٹہ: سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان چین سے اویغور مسلمانوں کے انسانی حقوق پر بات کریں۔ گزشتہ روز اپنے بیان میں۔

انہوں نے کہا کہ اسلامی رپبلک پاکستان جس کو اسلام کا قلعہ بھی کہتے ہیں اپنے بہت قریبی دوست چین سے ترک نسل اویغور مسلمانوں کا انسانی حقوق کے مسئلہ پر بات کرنی چاہیے اور اپنا مذہبی فریضہ ادا کرنی چاہیے۔