|

وقتِ اشاعت :   January 27 – 2021

اسلام آباد: ایوان بالا میں سینیٹر محمد اکرم نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کریمہ بلوچ کے لواحقین کراچی آئے ہوئے تھے اور سیکورٹی اداروںکی جانب سے مداخلت پر بلوچستان سراپا احتجاج تھا ، بات یہ ریکارڈ میں لانا چاہتا ہوں کہ سیکورٹی اداروں کا رویہ مناسب نہ تھا۔

اس سے قبل نواب اکبر بگٹی کے ساتھ جو ہو اوہ بھی قوم کے ساکہ وہ انکی جدوجہد ہمارے ادارے پسند نہ کرتے تھے،اور جب انہیں دھمکی ملنا شروع ہو گئی تو وہ کنیڈا چلی گئی اور کنیڈا میں بھی دھمکیاں دی گئی ہیں،کیا ہمارے سماج میں آزاد شہرمنے ہے ،انہوںنے کہا کہ بلوچستان ہمار احصہ ہے اور اس کے معاملات کو بات چیت سے حل کرنا چاہیے ،۔