|

وقتِ اشاعت :   October 15 – 2021

خضدار: ونگوہل پر رکشہ الٹنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ خواتین سمیت پانچ افرادزخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقہ کرخ سے جھل مگسی سواریاں لیجانے والا رکشہ ونگو ہل کے مقام پر بے قابو ہو کر الٹ گیا۔

جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق 3 خواتین سمیت 5 بچے زخمی تعلق جھل مگسی سے بتایا جارہا ہے لیویز اہلکاروں نے موقع پر زخمیوں کو کرخ ہسپتال پہنچادیا