|

وقتِ اشاعت :   November 17 – 2021

کوئٹہ: مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم کی ریلی ایوب اسٹیڈیم سے نکل گئی

کوئٹہ: پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی، ڈاکٹر مالک بلوچ اور دیگر رہنماء شامل ہیں