|

وقتِ اشاعت :   April 10 – 2022

چاغی : چا غی میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے، تفصیلات کے مطابق اتوار کو چا غی کے علا قے علاقے میں آر سی ڈی شاہراہ پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں فرید احمد، محمد طاہر جان بحق جبکہ دوسرے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں جانخان نامی بچے کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہو گیا

 لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔