|

وقتِ اشاعت :   April 26 – 2022

دالبندین: ضلع چاغی میں مختلف حادثات واقعات میں چار افراد جان بحق لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ شب زورچاہ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جان بحق ہوگئے۔

جان بحق ہونے والوں میں 36 سالا خلیل احمد،جبکہ 22 سالا خالق داد شامل ہیں ادھر پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ یک مچ کے قریب ٹرالر اور ایرانی پک اپ میں تصادم سے دو افراد جان بحق ایک زخمی ہوگیا لیویز ذرائع کے مطابق ٹرالر اور پک کے تصادم سے اکرام اللہ،شیر محمد جان بحق ہوگئے جبکہ محمد حسن شدید زخمی ہوا تھا اسے فوری طور لیویز فورس نے پرنس فہد ہسپتال منتقل کردیا گیا