|

وقتِ اشاعت :   May 6 – 2022

خضدار: وڈھ میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے پولیس کے مطابق جمعہ کی شام کو وڈھ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالشکور لانگو اور محمد یونس رئیسانی شدید زخمی ہو گئے دونوں زخمیوں کو پولیس نے سول ہسپتال وڈھ منتقل کر دیا جبکہ مسلح حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی گئی